پی ایس پی رہنما مصطفی کمال شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 15:13

پی ایس پی رہنما مصطفی کمال شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

مصطفیٰ کمال اپنی پریس کانفرنس میں کراچی کی تازہ ترین صورتحال اور فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ممکنہ رد عمل کا اظہار کریں گے۔