پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری بہت بہتری کی طرف جا رہی ہے ‘ لیلیٰ زبیری

منگل 23 اگست 2016 13:06

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری بہت بہتری کی طرف جا رہی ہے ‘ لیلیٰ زبیری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست۔2016ء) نامور اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری بہت بہتری کی طرف جا رہی ہے پاکستان بہترین ڈرامے بنا رہا ہے میری کوشش رہی ہے کہ ہر کردار کو اچھے طریقے سے نبھاؤں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں لیلیٰ زبیری نے کہا کہ میرے دو رجنوں ڈرامے اس وقت آن ائیر ہیں اور عوام ان ڈراموں کو پسند کر رہی ہے اور پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی کا میابی میں فنکاروں کا انتہائی اہم کردار ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی ٹی وی انڈسڑی مضبوط ترین ہے ۔

متعلقہ عنوان :