ہدایتکار اے حفیظ کی اردو فلم ”بیسٹ آف لک “کا کیمرہ رواں ماہ کلوز کردیاگیا جائیگا

منگل 23 اگست 2016 12:50

ہدایتکار اے حفیظ کی اردو فلم ”بیسٹ آف لک “کا کیمرہ رواں ماہ کلوز کردیاگیا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) ہدایتکار اے حفیظ کی اردو فلم ”بیسٹ آف لک “کا کیمرہ رواں ماہ کلوز کردیاگیا جائے گا جس کے بعد فلم کے گانے پکچرائز کیے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار اے حفیظ کی فلم ”بیسٹ آف لک “کی شوٹنگ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں ماہ فلم کا کیمرہ کلوز کرنے کے بعد اس کے گانے پکچرائز کئے جائیں گے ۔فلم کی کاسٹ میں آصف سلیم ، زاراملک ،نشاء ملک ، داؤد ملک ،اچھی خان ، خاورخان اور راحیلہ آغا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر زین حفیظ اور ہدایتکار اے حفیظ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :