ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 12:32

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار آج دوپہر 2 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی اس پریس کانفرنس کر نہایت اہمیت کی حامل قرار دیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم رہنما پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ خیال رہے کہ کچھ دیر قبل ہی رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو تفتیش کے بعد رہا کیا تھا۔