ماضی کی خوبرو اداکارہ84سالہ وجنتی مالاکو دیکھ کر مداح حیران رہ جائیں گے
منگل 23 اگست 2016 12:16
(جاری ہے)
وجنتی مالا اگست 1933 میں ریاست تامل ناڈو میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1949 میں تامل فلم “ویزکئی” سے کیا تاہم 60-1950 کی دہائی میں انہوں نے کئی نامور اداکار جن میں راج کپور اور دیو آنند شامل ہیں کے ساتھ کام کیا یہی نہیں لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کو بہت پذیرائی ملی۔
اپنے فنی کیرئیر میں انہوں نے مادھومتی، نیا دور، لیڈر، سنگم اور جیول تھیف جیسی مشہور زمانہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، یہی وجہ ہے کہ انہیں جنوبی بھارت سے فلم نگری میں قدم رکھنے والی پہلی خاتون ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔وجتنی مالا نے 1968 میں شادی کی جس کے بعد انہوں نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے صرف رقص اور موسیقی کو ہی اپنا اوڑنا بچھونا بنایا۔ 84 سالہ ماضی کی خوبرو اداکارہ اب کیسی دکھائی دیتی ہیں، یہ دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران رہ جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.