ہدایتکارروہت شیٹھی کا کرینہ کو حمل کے باعث فلم میں لینے سے انکار
منگل 23 اگست 2016 12:05
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے فلم ”گول مال“ کا چوتھا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے انہوں نے فلم میں کئی اداکاروں کو کاسٹ کرلیا لیکن ڈائریکٹر نے فلم میں کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شیٹھی کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور کئی ماہ سے حاملہ ہیں اور ایسی حالت میں ان کو فلم ”گول مال“ کے چوتھے سیکوئل کے لیے کاسٹ کرنا ٹھیک نہیں ہے تاہم اداکارہ کو مرکزی کردار کی بجائے مختصر کردار ضرور دیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور حاملہ ہونے کے باوجود فلم ”ویر دی ویڈنگ“ میں حاملہ خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.