شاہ رخ خان کیلئے ”پشاوری چپل“ کا تحفہ
منگل 23 اگست 2016 12:00
(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے پشاوری چپل تیار کرنے والے پشاور کے ایک کاریگر نے بھی شاہ رخ خان کے لیے پشاوری چپل کی 3 جوڑیاں تیار کرنے کا دعویٰ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ انھیں بھی شاہ رخ خان کی پشاور میں موجود ایک کزن نے 2 پشاوری چپل کا آرڈر دیا تھا تاہم انھوں نے بھی اپنی جانب سے ایک اضافی چوڑی تیار کررکھی ہے۔شاہ رخ خان نے فلم”رئیس“ میں پشاوری چپل پہن رکھی ہے۔اس سے قبل شاہ رخ خان اپنے کئی انٹرویوز میں اس بات کا ذکر بھی کرچکے ہیں کہ ان کا تعلق پشاور سے ہے۔واضح رہے کہ فلم ’رئیس‘ میں شاہ رخ خان ایک گجراتی گینگسٹر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، ان کے ساتھ پاکستانی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان بھی اس فلم سے بولی وڈ میں ڈیبیو کریں گی، جبکہ نوازالدین صدیقی اس فلم میں ایک پولیس افسر کا کردار کرتے نظر آئیں گے۔فلم’ ’رئیس“ اگلے سال 26 جنوری کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.