حیدرآباد میں معمولات زندگی رواں دواں

منگل 23 اگست 2016 11:44

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) حیدرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں معمولات زندگی بحال ہے اور صبح کھلنے والی دکانیں، ہوٹل، پیٹرول پمپ کھلے ہوئے ہیں جبکہ سڑکوں پرٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

(جاری ہے)

حیدرآباد میں تعلیمی مراکز اور دفاتر جانے والے لوگ گھروں سے روانہ ہوئے اور معمول کے مطابق اپنا کام کام میں مصروف رہے۔

متعلقہ عنوان :