پنجاب اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئی
قرار داد تحریک انصاف کے رکن شعیب صدیقی نے جمع کرائی
منگل 23 اگست 2016 11:43
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی میں قرارداد تحریک انصاف کے رکن شعیب صدیقی نے جمع کرائی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور کارکنوں کو میڈیا ہاوسز پر حملے کے لیے اکسانے کی مذمت کی جاتی ہے۔
یہ ایوان میڈیا ہاوسز اور صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی ہرزہ سرائی اور ملک دشمن کاروائیوں کی مکمل روک تھام کے لیے پاکستان کے آرمی چیف کی جانب سے بروقت احکامات کو سراہتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ رینجرز سندھ اور سندھ پولیس کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.