وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ڈی جی رینجرز سے ٹیلی فونک رابطہ
کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر رینجرز اور سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 11:40
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال کر برقرار رکھنے پر سندھ رینجرز اور پولیس کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ کراچی میں تمام میڈیا ہاؤسز کی سکیورٹی کو فول پروف اور یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کر برقرار رکھنے کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی معاونت بھی حاصل ہونی چاہئیے۔وزیر داخلہ نے ڈی جی رینجرز کو ہدایت کی کہ کوئی بھی کسی پُر امن شہری کو ہراساں نہ کر سکے۔ انہوں نے ٹیلی فوک رابطے میں کراچی سمیت سندھ بھر کی مجموعی سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر اطیمنان کا اظہار بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.