بھارت کے دفاعی ریسرچ میں ادارے میں‌بم برآمد۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 11:32

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : بھارت کے دفاعی ریسرچ ادارے میں بم برآمد ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دفاعی ریسرچ ادارے سے بم برآمد ہوا۔

(جاری ہے)

بم برآمد ہونے کے بعد نیشنل سکیورٹی گارڈ کی ٹیم کو دفاعی ریسرچ ادارے میں طلب کر لیا گیا ہے جہاں ان سے بم کی برآمدگی اور ادارے کی سکیورٹی سے متعلق جواب طلب کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :