ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولایت نے جماعت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دے کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 03:18

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولایت نے جماعت اور اسمبلی کی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 اگست ۔2016ء) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولایت نے جماعت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دے کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کو ایک اور رکن اسمبلی نے خیر آباد کہہ دیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولایت نے جماعت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دے کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ خالد بن ولایت پی ایس 105 سے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔