پاکستان زندہ بادتھا اور پاکستان زندہ باد ہی رہے گا: عامر لیاقت کا گرفتاری سے قبل آخری بیان

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 01:47

پاکستان زندہ بادتھا اور پاکستان زندہ باد ہی رہے گا: عامر لیاقت کا گرفتاری ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) عامر لیاقت کی جانب سے گرفتاری سے قبل دیے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان زندہ باد تھا اور پاکستان زندہ باد ہی رہے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے رہنماوں کو گرفتار کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایم کیو ایم کے رہنما عامر لیاقت کو بھی رینجرز کی جانب سے حراست میں لیا جا چکا ہے۔ حراست میں لیے جانے سے قبل عامر لیاقت کی جانب سے ٹوئٹر پر آخری پیغام میں کہا گیا تھا کہ پاکستان زندہ باد تھا اور پاکستان زندہ باد ہی رہے گا۔

متعلقہ عنوان :