فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما ساجد احمد اور عامر خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 23:02

فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما ساجد احمد ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما ساجد احمد اور عامر خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے شرپسندوں کی جانب سے حالات خراب کیے جانے کے بعد رینجرز کی بھاری نفری نے کراچی کے متعدد علاقوں میں کںنٹرول سنبھال لیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے پہلے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مار کر فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا گیا۔ اور اب ایم کیو ایم کے ایک اور رہنما ساجد احمد اور عامر خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔