‘‘بند کرو یہ ڈرامے بازیاں’’ گرفتاری سے پہلے فاروق ستار اور رینجرز حکام میں کیا گفتگو ہوئی؟ ویڈیو سامنے آ گئی

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 22:49

‘‘بند کرو یہ ڈرامے بازیاں’’ گرفتاری سے پہلے فاروق ستار اور رینجرز ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء ) گرفتاری سے پہلے فاروق ستار اور رینجرز حکام میں ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اہلکاروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مار کر فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار سے قبل فاروق ستار اور رینجرز افسر کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں رینجرز افسر کی جانب سے فاروق ستار کو پریس کانفرنس کرنے سے روکتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ ”بند کرو یہ ڈرامے بازیاں“۔ اس دوران مزید کیا کچھ کہا گیا؟ ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :