کراچی میں حملہ کرنے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہوگا، ڈی جی رینجرز
لا قانونیت کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، میجر جنرل بلال اکبر
پیر 22 اگست 2016 22:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرنے کہا ہے کہ کراچی میں ٹی وی چینلز پرحملہ کرنے والوں اور اس کا حکم دینے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہوگا۔
(جاری ہے)
کراچی کی کشیدہ صورتحال پر ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے اپنے بیان میں کہاکہ شہر کا امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے جب کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے اورلا قانونیت کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینلز پرحملہ کرنے والوں اور اس کا حکم دینے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہوگا۔ڈی جی رینجرزنے کہاکہ پیرکو پیدا ہونے والی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے کاروبار کھلا رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہرشہری کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.