جسٹس شجاعت علی خان نے خواجہ احمد حسان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوانے کی سفارش
پیر 22 اگست 2016 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی ۔ درخواست گزار کی جانب سے خواجہ احمد حسان کی یونین کونسل کے چیئرمین بننے کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل شیراز ذکا ء کا موقف ہے کہ خواجہ حسان چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے سے پہلے سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہیں اور انہوں نے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد اپنی سرکاری ذمہ داریوں سے استعفیٰ دیا ہے۔
سرکاری عہدے پر فائز رہنے والا کوئی شخص بھی دو سال تک الیکشن نہیں لڑ سکتا۔خواجہ حسان نے دو سال کی شرط پوری کئے بغیر انتخاب لڑا اس لیے ان کو نااہل قرار دیا جائے۔تاہم جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی ہے ۔انہوں نے کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجواتے ہوئے سفارش کی ہے کہ اسے سماعت کے لئے کسی دوسرے بنچ کے روبرو پیش کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.