وزیراعلیٰ پنجاب نے سمارٹ سکولز پروگرام کو ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ میں شامل کرنے کی منظور دیدی
’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت سکولوں میں اربوں ر وپے کی لاگت سے اضافی کلاس رومز بنیں گے، رواں مالی سال 5 ہزار 834 سکولوں میں 16 ارب روپے کی لاگت سے سکولوں میں 10 ہزار 227 اضافی کلاس رومز بنائے جائینگے پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے اضلاع کے سکولوں میں اضافی کمرے تعمیر ہونگے ،ڈیرہ غازیخان کے سکولوں میں 2 ارب روپے کی لاگت سے سب سے زیادہ1401اضافی کمرے تعمیر کئے جائینگے ، کلاس رومز میں ایل ای ڈی سکرینیں نصب کی جائیں گی،اساتذہ کو ٹیبلٹ دیئے جائیں گے، ٹیچرز کی تربیت کیلئے بھی سینٹرز کو بتدریج ڈیجیٹل کیا جائے گا،وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب
پیر 22 اگست 2016 22:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سمارٹ سکولز پروگرام کو ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ میں شامل کرنے کی منظور دیتے ہوئے کہاہے کہ ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت سکولوں میں اربوں ر وپے کی لاگت سے اضافی کلاس رومز بنیں گے، رواں مالی سال 5 ہزار 834 سکولوں میں 16 ارب روپے کی لاگت سے سکولوں میں 10 ہزار 227 اضافی کلاس رومز بنائے جائینگے، پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے اضلاع کے سکولوں میں اضافی کمرے تعمیر ہونگے، طلبا و طالبات کو مزید تعلیمی سہولتیں ملیں گی،ڈیرہ غازیخان کے سکولوں میں سب سے زیادہ1401اضافی کمرے تعمیر کئے جائینگے جن پر 2 ارب روپے سے زائد خرچ ہونگے،سمارٹ سکولز کے ذریعے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تعلیم دی جائے گی ، کلاس رومز میں ایل ای ڈی سکرینیں نصب کی جائیں گی،اساتذہ کو ٹیبلٹ دیئے جائیں گے، ٹیچرز کی تربیت کیلئے بھی سینٹرز کو بتدریج ڈیجیٹل کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.