ایم کیو ایم کی حالیہ نفرت انگیز تقاریر پر تحقیقات شروع کر دیں: اسکاٹ لینڈ یارڈ

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 21:54

ایم کیو ایم کی حالیہ نفرت انگیز تقاریر پر تحقیقات شروع کر دیں: اسکاٹ ..

لندن (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء ) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کی حالیہ نفرت انگیزتقاریر پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد کی جانب سے پاکستان کیخلاف حالیہ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز تقاریر کے معاملے پر ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ الطاف حسین کیخلاف کئی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد اس معاملے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :