وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اے پی این ایس کے وفد کی ملاقات

پیر 22 اگست 2016 21:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اے پی این ایس کے وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اے پی این ایس کے وفد سربراہی اے پی این ایس کے صدر سرمدعلی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وفد میں حمید ہارون، قاضی اسد عابد اور دیگر ممبران بھی شریک ہوئے۔ اے پی این ایس کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ کو درپیش مسائل کے بارے میں بھی آگاہ کیا اس موقعہ پرصوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو بھی موجود تھے۔ انہوں نے صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کو ہدایت کی وہ اے پی این ایس کے درپیش مسائل کے تدراک کے لئے فوری اقدامات کریں۔

متعلقہ عنوان :