سکھر، صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کا تاریخی مسجد محمد بن قاسم کے قدیمی آثار کا معائنہ
پیر 22 اگست 2016 19:32
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 اگست ۔2016ء) صوبائی وزیر ثقافت حکومت سندھ سید سردار علی شاہ، سید اویس عبدالقادر شاہ، ڈائریکٹر ثقافت روشن علی کناسرو، ایگزیکٹیو انجنیئر تنویر احمد اور ادیب و دانشور ایاز گل اور ممتاز شاعر ادل سومرو بھی ان کے ہمراہ تاریخی مسجد محمد بن قاسم اروڑ کے قدیمی آثاروں کا معائنہ کیا۔ تنظیم فکر و نظر سندھ کا وفد فضل اللہ مہیسر صدر تنظیم، پروفسیر نعیم اللہ پیچوہو سیکریٹری مالیات، نیاز احمد مہر ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کامیٹی، عبدالرزاق بھٹی مسجد محمد بن قاسم کامیٹی کے کیئر ٹیکر اور سیکریٹری جنرل پروفیسر اصغر مجاہد مہر نے مسجد محمد بن قاسم کی تاریخی اہمیت کے بارے میں صوبائی وزیر ثقافت کو آگاہ کیا کہ اروڑ سندھ کا صدیوں سے راج دھانی رہا ہے، 15 سو سال پہلے غازی محمد بن قاسم نے 93ھ کو سندھ کو فتح کیا اور اروڑ کو برے صغیر کا پہلا مسلم دارلخلیفہ بننے کا شرف حاصل ہوا اور یہاں پر انہوں نے مسجد قائم کی جس کے قدیمی آثار آج بھی موجود ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.