ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کرنے والوں‌کو ایک ایک منٹ کا حساب دینا پڑے گا: ڈی جی رینجرز بلال اکبر

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 18:51

ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کرنے والوں‌کو ایک ایک منٹ کا حساب دینا ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اگست2016ء) ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کرنے والوں‌ کو ایک ایک منٹ کا حساب دینا پڑے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے شر پسندوں کی جانب سے نجی ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کیے جانے کے بعد ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کرنے والوں‌ کو ایک ایک منٹ کا حساب دینا پڑے گا۔ ان شر پسندوں کو ہر حال میں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :