وکلاء کی اسلام آباد میں احتجاجی ریلی اعتزاز احسن کو خطاب سے روک دیا

تحریک ایک بار پھر ہائی جیک نہیں کرنے دیں گے اور نہ ہی وکلاء کے خون پر سیاست ہونے دیں گے وکلاء کا موقف

پیر 22 اگست 2016 18:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) سانحہ کوئٹہ کیخلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلاء نے احتجاجی ریلی نکالی تاہم سینئر رہنما اعتزاز احسن کو وکلاء نے خطاب کرنے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وکلاء کا موقف تھا کہ وکلاء تحریک ایک بار پھر ہائی جیک نہیں کرنے دیں گے اور نہ ہی وکلاء کے خون پر سیاست ہونے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :