وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی سندھ کو ٹیلیفون،شرپسندوں کیخلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اگست 2016 18:40

وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی سندھ کو ٹیلیفون،شرپسندوں کیخلاف سخت کاروائی ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اگست2016ء) :وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آئی جی سندھ کو ٹیلی فون کرکے ہدایت کی ہے کہ میڈیا ہاؤسز اور شہریوں کو فوری سکیورٹی فراہم کی جائے۔انہوں نے مزید ہدایت کی ہے کہ کراچی کے حالات خراب کرنے والے شرپسند عناصر کیخلاف سخت کاروائی کی جائے۔جبکہ فائرنگ کرنیوالوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔

متعلقہ عنوان :