گا ڑیو ں کی رجسٹریشن بک ختم کر کے سما ر ٹ کا ر ڈ متعا ر ف کر ایا جا رہا ہے ،مکیش کما ر چا ؤ لہ

پیر 22 اگست 2016 18:19

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) صوبا ئی وزیر بر ائے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ گا ڑیو ں کی رجسٹریشن بک ختم کر کے اسما ر ٹ کا ر ڈ متعا ر ف کر وا یا جا رہا ہے ۔اسما ر ٹ کا ر ڈ کا مقصد گا ڑیو ں کے ما لکا ن کی سہو لت کے ساتھ ان کا کمپیوٹرا ئز ڈ ڈیٹا رکھنا بہت آسا ن ہو گا ۔یہ با ت پیرکو انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔

انہو ں نے کہا کہ اسما ر ٹ کا ر ڈ کے متعا رف ہو نے سے جعلی بک رجسٹریشن کا بھی خا تمہ ہو گا کیو نکہ جعلی بک رجسٹریشن پر چلنے والی گا ڑ یا ں ایک بہت بڑا سیکیو ر ٹی خطر ہ ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ گا ڑیو ں کی رجسٹریشن کے لئے ما لکا ن کو سہو لت فرا ہم کر نے کے لئے ٹو یو ٹا شو رو م ،خا لد بن ولید رو ڈ اور ہونڈا /سو زو کی کے شورو م پر محکمہ ایکسا ئز کے دفتر قا ئم کئے جا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عملہ تعینا ت کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ اس عمل سے نہ صر ف گا ڑیو ں کی رجسٹریشن کا دبا ؤ بھی کم ہو گا ۔صوبا ئی وزیر مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا کہ مذکو رہ مرا کز پر گا ڑیو ں کی انسپیکشن اور فزیکل تصدیق کا کا م بھی کیا جا ئے گا ۔ان اقدا ما ت کا مقصد عوام کو سہو لیا ت فرا ہم کر نا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صو ر تحا ل میں یہ با ت انتہا ئی اہم ہے کہ تما م گا ڑیو ں اور ان کے ما لکا ن کا ڈیٹا صحیح طو ر پر محفو ظ کیا جا ئے اور دہشت گر د ی کے امکا نا ت کو کم سے کم کیا جا ئے گا ۔انہو ں نے تما م افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرا ئض ایما ندا ر ی سے انجا م دیں اور کو ئی کو تا ہی نہیں برتیں بصو ر ت دیگر ان کے خلا ف محکمہ جا تی کا روائی کی جا ئے گی ۔