قلت آب اور سیلاب پر قابو پانے کے لئے 10نئے ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ
پیر 22 اگست 2016 16:43
(جاری ہے)
دستاویزکے مطابق بلوچستان کے ضلع آوران میں دریائے نل پر0.049 ملین ایکڑفٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش کاحامل پلیرڈیم تعمیرکیاجائے گا، اس کے علاوہ ضلع لسبیلہ میں دریائے ونڈر پر 0.036 ملین ایکڑفٹ پانی کی گنجائش والا ونڈرڈیم کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری پر پیشرفت جاری ہے، تیسرا ڈیم لسبیلہ میں واقع دریائے ہنگول پر0.521 ملین ایکڑفٹ پانی کی گنجائش کاہنگول ڈیم تعمیرکیاجائیگا۔
پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں روات کے جنوب مغرب میں دریائے سواں پرپاپن ڈیم کی تعمیربھی زیرغورہے۔جس میں0.032ملین ایکڑفٹ پانی زخیرہ ہوگا، دوسراڈیم ضلع اٹک میں دریائے ہروپراکھوڑی کے مقام پرتعمیرکیاجائیگاجو6.00 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کریگااورتیسراڈیم دریائے چناب پرچنیوٹ اورچناب نگرکے درمیان1.0ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت کاحامل چنیوٹ ڈیم ہے جس کی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گزشتہ سال چارمارچ کو146.33ملین روپے کے پی سی ٹوکی منظوری دی۔ فاٹاکے علاقہ مہمندایجنسی میں دریائے سوات پر0.676 ملین ایکڑفٹ کامہمند (منڈا) ڈیم سے متعلق اے ایف ڈی کے نرم شرائط پرقرضہ کے ذریعے انجنیئرنگ کے ڈیزائن پرپیشرفت جاری ہے جبکہ خیبرمیں ہی دریائے باڑاپر0.062 ملین ایکڑفٹ کاباڑاڈیم بھی منصوبہ بندی کے مرحلہ میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.