بھارت کا کنٹرول لائن پر اسرائیلی ریڈار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
پیر 22 اگست 2016 16:22
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 اگست۔2016ء) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر جنگجوؤں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے اسرائیلی ریڈار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سرحدی حفاظتی لے صژے اس سے وابستج افسروں کی ایک ٹیم عنقریب اسرائیل کا دورہ کر رہی ہے تاکہ ان راڈاروں کا جائزہ لے اس بارے میں ایک اعلی سیکیورٹی افسر نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیلی دورے کے دوران بھارتی فوجی افسر اس راڈر سسٹم کے آپریشن کی بھی ٹریننگ حاصل کرے گا ان راڈاروں میں ایسے حساس سنسر لگے ہوں گے کسی بھی موسم میں اور کسی بھی بھی وقت ان کی نقل و حرکت کا بخوبی پتہ چل سکتا ہے ۔
اس سلسلے میں اس راڈار پر آنے والی سگنلوں کی مانیٹرنگ کے لئے ایک ایسا کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے جو دن رات چوبیس گھنٹے کام کرتا رہے گا اور ان سے حاصل ہونے والی سگنلوں کو مدنظر رکھ کر اگلے اقدامات کئے جائیں گے اور اس سے دراندازی پر قابو پانے میں بڑی حد تک مدد مل سکتی ہے ۔(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ یہ راڈار صرف کنٹرول روم پر نصب کئے جائیں گے ۔ بلکہ وادی میں کئی دوسری حساس جگہوں پر بھی نصب کیا جا سکتا ہے بھارت پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر ایک جدید ڈیفنس سسٹم نصب کر رہا ہے جس سے دراندازی پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ سیکورٹی ایڈوائرز راجیت ڈوول نے اسرائیلی راڈار سسٹم کی خریداری کی منظوری دی ہے اور اگلے مہینے بھارت کی ایک ٹیم اسرائیل کے دورے پر جا رہی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.