ناران میں سیلفی لیتے جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

پیر 22 اگست 2016 16:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 اگست۔2016ء) ناران کاغان میں سیلفی لینے کے دوران برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہو نے والی تینوں لڑکیوں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ناران واقعہ میں جاں بحق ہونے والی کراچی کی راحیلہ ، ارم اور نمرہ کی میتیں انکی رہائش گاہ پر پہنچا دی گئی ہیں۔تینوں لڑکیاں گزشتہ روز ناران کے سیاحتی مقام کر کھڑے ہو کر سیلفیاں لے رہی تھیں کہ اچانک ان پر برفانی تودہ آگر ا جس میں دب کر تینوں جاں بحق ہو گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :