Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان حج کی سعادت حاصل کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 16:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آئندہ ماہ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیر مین سعودی عرب میں موجود پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات