Live Updates

چیئرمین واپڈاظفرمحمودنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پیر 22 اگست 2016 15:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) چیئرمین واپڈاظفرمحمودنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین واپڈاظفرمحمودنے اپنے عہدے سے ذ اتی وجوہات کی بناپراستعفیٰ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

یا درہے کہ کالا باغ ڈیم کی حق میں باتیں کر نے پر پیپلزپارٹی اور اے این پی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی ظفر محمود کو کافی عر صے سے تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات