وزیر ثقافت سندھ کا پنجاب اور وفاق سے سندھ کے نوادرات واپس لینے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 13:58

وزیر ثقافت سندھ کا پنجاب اور وفاق سے سندھ کے نوادرات واپس لینے کا اعلان

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : وزیر ثقافت سندھ سردار علی شاہ نے پنجاب اور وفاق سے سندھ کے نوادرات واپس لینے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سردار علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں بحیثیت وزیر ثقافت سندھ کی ثقافت اور نوادرات کا کسٹوڈین ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور وفاق سے سندھ کا ایک ایک نوادرات واپس لیں گے۔ وفاق اور پنجاب حکومت کو اس ضمن میں خط بھی لکھوں گا۔ سردار علی شاہ نے مزید کہا کہ اگر مجھے ضرورت پڑی تو اس حوالے سے اسمبلی میں بھی آواز اُٹھاؤں گا۔

متعلقہ عنوان :