حب‘ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ‘کالعدم تنظیم کے 3دہشتگردہلاک ‘بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

پیر 22 اگست 2016 13:38

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) سیکیورٹی فورسز نے شاہ نورانی کی پہاڑیوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو سیکیورٹی فورسز نے شاہ نورانی کی پہاڑیوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا،دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمدکرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :