سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو، سانحہ کوئٹہ میں ملوث مشکوک شخص کی تصویر دکھا دی
سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 13:21
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر ایڈووکیٹ نے سانحہ کوئٹہ سے متعلق میڈیا سے بات کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے سانحہ کوئٹہ میں ملوث ایک مشکوک شخص کی تصویر دکھائی۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ تصویر میں دکھائے گئے مشکوک شخص کا وکلا برادری سے کوئی تعلق نہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے مطالبہ کیا کہ بتایا جائے کہ مشکوک شخص وکلا کے درمیان کیسے پہنچا۔
انہوں نے بتایا کہ کوئٹہ سے ایس پی انوسٹی گیشن نے سپریم کورٹ بار کو خط لکھا، خط میں تین تصویریں بھی بھیجی گئی ہیں۔ علی ظفر نے بتایا کہ خط میں تصاویر میں موجود شخص کی شاخت سے متعلق کہا گیا۔ تاہم تصویر میں موجود مشکوک شخص کا وکلا برادری سے کوئی تعلقات نہیں اور اس مشکوک شخص کے وکلا کے مابین پہنچنے کی تحقیقات کروائی جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.