اورنج لائن ٹرین منصوبے سے 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے، اسی مقصد کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا ۔و زیراعلی پنجاب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 12:19

اورنج لائن ٹرین منصوبے سے 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے، اسی مقصد کے لیے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کا جائزہ لینے پہنچے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے سے ہر روز قریباً 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہی وہ کام ہیں جن کا خواب قائداعظم اور علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور انہی کاموں کے لیے مسلم امہ نے پاکستان کو ہندوستان سے الگ کر کے اپنا ملک بنایا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :