نہرگدوکی سے 5 سالہ بچے کی نعش برآمد

پیر 22 اگست 2016 12:07

قصور۔22 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اگست ۔2016ء )بی آر بی نہر کے پل نہرگدوکی سے 5 سالہ نامعلوم بچے کی نعش برآمد‘ پولیس تھانہ مصطفی آباد نے نعش قبضہ میں لیکر ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تاحال بچے کے لو ا حقین کاپتہ نہیں چل سکا ۔ پولیس نے ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے۔