خیبر ایجنسی‘ آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ‘5 زخمی

پیر 22 اگست 2016 11:52

خیبر ایجنسی‘ آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ‘5 زخمی

باجوڑ ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) باجوڑ ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ اس دوران ا?سمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی میڈیکل سینٹر منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :