ایم این اے جمشیددستی کی دادی کی وفات پر اظہا ر تعزیت

پیر 22 اگست 2016 07:54

ایم این اے جمشیددستی کی دادی کی وفات پر اظہا ر تعزیت

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22اگست۔2016ء)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ\ایم این اے جمشیددستی کی دادی کی وفات پرجھنگ کے وائس چیئرمین چوہدری محمداسامہ اورجنرل سیکرٹری رانامحمدکاشف سمیت متعدد شخصیات نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفر ت،بلندی درجات اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔