شیخ رشید احمد کا گوجرانوالہ کے مشہور پارک کادورہ ، خواتین کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں

اتوار 21 اگست 2016 18:17

شیخ رشید احمد کا گوجرانوالہ کے مشہور پارک کادورہ ، خواتین کے ساتھ سیلفیاں ..

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21اگست۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا،اس موقع پر گوجرانوالہ کے مشہور پارک میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے ساتھ خواتین نے سیلفیاں بنوائیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے نجی دورے پر گوجرانوالہ گئے،دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب شیخ رشید اور گوجرانوالہ میں تفریحی پارک کے قریب سے گزررہے تھے کہ پارک میں موجود خواتین نے شیخ رشید احمد کے ہمراہ سیلفیاں بنوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو شیخ رشید نے کہا کہ اگر درمیان میں باڑ نہ لگی ہوتی تو میں آپ کے ساتھ اچھی تصویریں بنوا سکتا تھا۔؂

متعلقہ عنوان :