گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے حکومت فراخدلی سے مدد کرے گی، صدرممنون حسین
اتوار 21 اگست 2016 16:23
اسکردو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ریجنل گرڈاوربجلی پیدا کرنے کے منصوبے جلد مکمل کیے جائیں اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے حکومت فراخدلی سے مدد کرے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسکردو میں صدر مملکت ممنون حسین کو گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں بارے بریفنگ دی گئی جس پر صدر ممنون حسین نے گلگت بلتستان کے بجلی کی منصوبوں کو نیشنل گرڈ سے جلد منسلک کرنے کی ہدایت دی۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے صدرممنون حسین نے کہا کہ بجلی کے منصوبے نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک ہونے سے مزید ترقی ہوگی، ریجنل گرڈ اور بجلی پیدا کرنے کے منصوبے جلد مکمل کیے جائیں گے، ترقیاتی منصوبوں کیفوائدعوام تک جلد پہنچنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے سے گلگت بلتستان میں ترقی کی رفتار تیز ہوگی جبکہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے حکومت فراخدلی سے مدد کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.