عمران خان نے لاہور میں بھی رینجرز آپر یشن کا مطالبہ کردیا
پنجاب پو لیس (ن) لیگ کا عسکری ونگ بن چکی ہے ‘صوبے میں حکمران سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں‘ (ن) لیگ پنجاب میں سیاسی مخالفین کا مقابلہ کر نے کی بجائے گولی کی طاقت سے خاموش کروانا چاہتی ہے ‘سربراہ تحر یک انصاف
اتوار 21 اگست 2016 14:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے لاہور میں بھی رینجرز آپر یشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پو لیس (ن) لیگ کا عسکری ونگ بن چکی ہے اور صوبے میں حکمران سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ (ن) لیگ پنجاب میں سیاسی مخالفین کا مقابلہ کر نے کی بجائے انکو گولی کی طاقت سے خاموش کر وانا چاہتی ہے اور تحر یک انصاف کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے جس پو لیس کی ذمہ داری لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کر نا ہے وہ (ن) لیگ کا عسکری ونگ بن چکی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لاہو ر میں ٹارگٹ کلنگ ختم کر نے کیلئے یہاں بھی رینجرز آپر یشن کی ضرورت ہے اس لیے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جاری آپر یشن کا دائر کار لاہور تک بڑھایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے کارکنان بندو ق اور گولی سے خوفزدہ ہونیوالے نہیں بلکہ حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر یں گے اور انکو سیاست کے میدان میں شکست دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.