حکومت کا پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور جی ایس ٹی میں اضافہ کرنے پر غور
اتوار 21 اگست 2016 14:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور جی ایس ٹی میں اضافہ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، جس سے عوام کو یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ریلیف سے محروم ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 50پیسے فی لیٹرکمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرول 2 روپے 60پیسے لیٹرسستا ہونے کا امکان ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے 46پیسے، ہائی اوکٹین 4روپے 50پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 3روپے اور لائٹ ڈیزل 2روپے 80پیسے لیٹرسستا ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کا پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی میں اضافہ کرنے پر غور ہے، جس سے عوام ریلیف سے محروم ہو جائیں گے۔
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.