طاہر القادری کرائے کے مولوی ہیں انہیں پیسے دے کر کچھ بھی کروا لیں ،کینیڈا کی شہریت تو چھوڑ نہیں سکتے پاکستان کے لئے جان کیا دیں گے ، طاہرالقادری تحریک قصاص نہیں تحریک مال چلا رہے ہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماطلال چوہدری کاطاہر القادری کے خطاب پر ردعمل طاہر القادری کی پاکستان میں کوئی حیثیت نہیں ، ان کا کام صرف ملک کے خلاف سازش کرنا ہے ،یہ رٹی رٹائی تقریریں وہ پہلے بھی کر چکے ہیں ،سینیٹر مشاہد اﷲ
ہفتہ 20 اگست 2016 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماطلال چوہدری نے طاہرالقادری کرائے کا مولوی قرار دیتے ہوئے کہا کہ طاہر القادری کرائے کے مولوی ہیں انہیں پیسے دے کر کچھ بھی کروا لیں ،کینیڈا کی شہریت تو چھوڑ نہیں سکتے تو پاکستان کے لئے جان کیا دیں گے ، طاہرالقادری تحریک قصاص نہیں تحریک مال چلا رہے ہیں۔
ہفتہ کو طاہر القادری کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ طاہر القادری کرائے کے مولوی ہیں ان سے پیسے دے کر کچھ بھی کروایا جا سکتا ہے، وہ تحریک قصاص نہیں تحریک مال چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طاہر القادری کینڈا کی شہریت تو چھوڑ نہیں سکتے جان کیا دیں گے ، ایک کینڈین ہمیں پاکستانیت کا سبق نہ دے ، ان کا سیات میں کوئی نام نہیں ہے ،طاہر القادری جب خود ایم این اے تھے تو اس وقت کشمیر کو بھول گئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.