وزیر اعلی کی 9ویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 504 نمبر لیکر نیا ریکارڈ قائم کرنے والی ذہین طالبہ نورین کوثر کو مبارکباد
والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کے ساتھ طالبہ نورین کوثر کو علم سے غیر معمولی لگن کے باعث یہ شاندار کامیابی ملی ہے نورین کوثر جیسے ذہین بچے و بچیاں قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اورپاکستان کا تابناک مستقبل ایسے قیمتی ہیروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے ‘وزیر اعلی
ہفتہ 20 اگست 2016 21:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے 9ویں جماعت کے بورڈ کے سالانہ امتحان میں 504 نمبر لیکر نیا ریکارڈ قائم کرنے والی ذہین طالبہ نورین کوثر کو مبارکباددی ہے - وزیر اعلی نے کہا ہے کہ نورین کوثر نے اپنی محنت اور قابلیت کی بنا پر پاکستان کے تمام بورڈز میں شاندار نمبر لیکر نیا ریکارڈ بنایا ہے - والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کے ساتھ طالبہ نورین کوثر کو علم سے غیر معمولی لگن کے باعث یہ شاندار کامیابی ملی ہے - وزیر اعلی نے کہا کہ نورین کوثر جیسی ذہین اور ہو نہار بچے و بچیاں قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اورپاکستان کا تابناک مستقبل ایسے قیمتی ہیروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے - وزیر اعلی نے کہا کہ میں اپنی اور پنجاب حکومت کی جانب سے طالبہ نورین کوثر کو شاندار نمبر لینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں-
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.