وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
رشید آباد سٹی کی طرز پر فورٹ منرو ویلفیئر سٹی کے قیام کا جائزہ لیا جائے گا، تجاویز کی روشنی میں لائحہ عمل بنایا جائے گا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت فورٹ منرو ویلفیئرسٹی کے قیام کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات لائق تحسین ہیں‘وزیراعلیٰ
ہفتہ 20 اگست 2016 19:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایم این اے اویس لغاری نے فورٹ منرو ویلفیئر سٹی کے قیام کے بارے میں تجاویز پر بریفنگ دی جبکہ چیف ایگزیکٹو رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن ائیرکموڈور (ر) شبیر خان نے رشید آباد سٹی کے قیام اور سماجی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فورٹ منرو جنوبی پنجاب کا ایک سیاحتی مقام ہے اور اس علاقے کو ترقی دے کر سیاحتی، معاشی و سماجی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت رشید آباد سٹی کی طرز پر فورٹ منرو ویلفیئر سٹی کے قیام کا جائزہ لے گی اور اس ضمن میں تجاویز کا جائزہ لے کر مستقبل کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.