ڈاکٹر عاصم کے ویڈیو بیان پر سندھ حکومت کو خط
خط کے جواب میں سندھ حکومت نے ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹر فہد کو انکوئری آفیسر مقرر کردیا
ہفتہ 20 اگست 2016 17:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے حکومت سندھ کو ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان میڈیا پر نشر ہونے سے متعلق تحقیقات کیلیے خط لکھاہے۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان میڈیا پر نشر ہونے سے متعلق حکومت سندھ کو تحقیقات کے لئے خط لکھ دیا ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ انڈر ٹرائل ملزم کا ویڈیو بیان کیسے میڈیا پر جاری ہوا،اس کی تحقیقات کی جائیں۔
خط کے جواب میں سندھ حکومت نے ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹر فہد کو انکوئری آفیسر مقرر کردیا ہے۔ ڈاکٹر فہد نے انسدا دہشت گردی کی عدالت سے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کی اجازات مانگ لی ہے۔عدالت نے17ستمبر کے لیے اسپیشل پبلک پراسکیوٹرودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انکوئری آفیسر کو تفتیش کی اجازت دیدی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.