کراچی ،پاک فلیگ ایجوکیشنل اینڈمیڈیکل ویلفیئرایسویسی ایشن کی تنظیم نو

ہفتہ 20 اگست 2016 16:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) پاک فلیگ کا اجلاس سید انوارصدیقی مرحوم صدرپاک فلیگ کی وفات پرخالی ہونے والاعہدہ پرکرنے کے لئے سرپرست جاوید لطیف ہاشمی کی زیرصدارت منعقدہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متفقہ طورپر نئے عہدیداروممبران کا چناوٴکیا گیا۔سید مشرف علی صدر،نائب صدرسید محمدحنیف بخاری،جنرل سیکریٹری نعمان جاوید ،خزانچی سرفرازاحمد،سیکریٹری اطلاعات اشتیاق احمداورمحمدمظہرصدیقی ،وقاص احمد،محمدفیضان،عبداللہ عبدالرشید ،عظیم جاوید،محمدعمر،سعدیہ جاویدرکن منتخب ہوئے۔

متعلقہ عنوان :