لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 50.93فیصد رہا

ہفتہ 20 اگست 2016 16:41

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 50.93فیصد رہا ۔

(جاری ہے)

نویں جماعت کے امتحان میں کل 2 لاکھ 50 ہزار 833 طلبہ نے حصہ لیا جن میں سے ایک لاکھ 25 ہزار 838 امیدوارکامیاب رہے ۔مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 50.93فیصد رہا

متعلقہ عنوان :