سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع

ہفتہ 20 اگست 2016 16:34

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) سعودی عرب میں مشکلات کا شکار پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق وزیر محنت نے کہا کہ بن لادن گروپ اور دیگر مقامی کمپنیوں نے پاکستانی ملازمین سمیت دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی ہے اور بن لادن گروپ نے ستمبر تک ادائیگیاں مکمل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :