معروف قوال امجد صا بری قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ جیل تک وسیع کردیاگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اگست 2016 16:26

معروف قوال امجد صا بری قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ جیل تک وسیع کردیاگیا

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست2016ء) :معروف قوال امجدصا بری قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ جیل تک وسیع کردیاگیا ہے،پولیس نے جیل میں ملزم سے تفتیش کیلئے عدالت سے رجوع کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اقوال امجد صابری قتل کیس کی تفتیش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرنے ملزم عبداللہ سے تفتیش کیلئے عدالت سے اجازت مانگ لی ہے۔جس کے پیش نظرسرکاری وکیل ودیگرکو 22اگست کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :