کرپشن کاالزام:اینٹی کرپشن کی سابق سول جج کو5سال قید بامشقت، 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اگست 2016 16:26

کرپشن کاالزام:اینٹی کرپشن کی سابق سول جج کو5سال قید بامشقت، 2لاکھ روپے ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست2016ء) :سابق سینئر سول جج انیس علی محمد کو کرپشن کے الزام میں سزا سنادی گئی ہے،انیس کو5سال قید بامشقت اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سابق جج کو اینٹی کرپشن کورٹ نے سزا سنائی ہے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق سول جج کو کرپشن لینے کے الزام میں سزا سنادی ہے۔سابق جج نے عدالتی عملے سے مل کر 10لاکھ روپے کی کرپشن کی تھی۔

متعلقہ عنوان :